Type Here to Get Search Results !

Talba O Talbat Ki Taleemi Kamyabi Ke Liye Wazaif

 

Talba O Talbat Ki Taleemi Kamyabi Ke Liye Wazaif


طلباء و طالبات کی تعلیمی کامیابی کےلیے وظائف

(بسم اللہ الرحمن الرحیم)

(الحمداللہ)

Talba O Talbat Ki Taleemi Kamyabi Ke Liye Wazaif


(بے شک اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے۔)

کچھ اپنی تحریر:

بے شک انسان کے لیے ہر کام ناممکن اور مشکل ہے اگر جناب حق تعالیٰ کی ذات اسے توفیق نہ دے تو۔لیکن اگر اللہ پاک کی دی ہوئی توفیق اور عنایات انسان کے شامل حال ہو تو  کائنات کا ہر ذرہ انسان کی مدد کرنے کو آجاتا ہے۔ پھر انسان کو کامیابی اور کامرانی سے کوئی نہیں روک سکتا۔بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمارے کام ہماری ہی وجہ سے رکے ہوئے ہوتے ہیں۔ میں اسے اپنی زبان میں کچھ یوں بیان کروں کہ :


میں کوئی جائز کام کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ نہیں ہورہا۔اس میں بار بار روکاوٹیں آجاتی ہیں  درحقیقت آنی والی روکاوٹیں یا تو ہمیں کچھ سمجھانے والی ہوتی ہیں یاپھر وہ ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہوتی ہیں جس کا بہر حال ہمیں اندازہ نہیں ہوتا۔ یعنی ہمارے ہی کام میں ہماری ہی وجہ سے عارضی بندش آجاتی ہے جس کی وجہ سے ہمارا وہ کام نہیں ہو پاتا اور ہم خود کو بد نصیب سمجھنے لگتے ہیں  اور جلد ہی مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔مایوسی گناہ ہے اور ہر گناہ خدا کی نافرمانی ہے اور ہر نافرمانی جہنم میں جانے کا سبب ہے۔بے شک جس انسان کے ساتھ حق تعالیٰ کی پاک ذات ہو اسے ہرگز مایوس نہیں ہونا چاہیے۔


Taleemi Kamyabi Ke Liye Wazaif


میں آج آپکی خدمت میں طلباء و طالبات کی تعلیمی کامیابی کےلیے وظائف لے کر حاضر ہویا ہوں:

قوت حا فظ بڑ ھانے کے لیے:


پڑھائی میں دل لگانے کے لیے:


ذہن تیز کرنے کے لیے:


سبق یاد کرنے کے لیے:


سبق یاد رکھنے کے لیے:


ذہانت بڑھانے کے لیے:


مشکل پرچ حل کرنے کےلیے:


اعلیٰ پوزیشن کے لیے:


قرآن پاک حفظ کرنے کےلیے:

Ye Tamam Wazifay Hasil Karny K Liye Click Karen
Click Here

 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* You are welcome to share your ideas with us in comments.