والدہ کے نام خط(خیریت دریافت کرنے کےلیے)
کمرہ امتحان
20۔ اپریل 21 ء
میری پیاری امی جان!
السلام علیکم!
اللہ رب العزت میری پیاری"جنت" کو ہمیشہ خوش اور
آباد رکھے۔آپ کی پیاری شفقت مجھ پر ہمیشہ قائم رہیں۔آمین!
میری پیاری امی جان ! آپ کی دوری مجھ سے برداشت تو نہیں
ہوتی۔ لیکن یہ عارضی دوری حصول علم کی مجبوری ہے۔ سکول میں تحصیل علم کا سلسلہ
جاری ہے۔ میری پیاری امی جان آپ کے پیارے خطوط مجھے ملتے رہتے ہیں۔ میں آپ کے کسی
خط کا جواب دے پاتا ہوں اور بعض خط جواب
کے بغیر رہ جاتے ہیں۔
امی جان! گھر سے آئے ہوئے چوتھا مہینہ چل رہا ہے۔ جولائی کے
آخر میں موسم گرما کی تعطیلات ہوگی۔تب ہی
گھرآؤں گا۔اور اپنی پیاری ماں کی قدم بوسی کروں گا۔اور ماں کا چاند سے بھی زیادہ
خوبصورت چہرہ دیکھ کر شاد ہوجاؤگا۔انشاءاللہ
بابا جان کا خط مجھے آج ہی ملا ہے جس میں یہ تحریر تھا کہ
آپ کی صحت پھر خراب ہوگی ہے۔میری پیاری امی جان! جس طرح آپ ہم سب کا خیال کرتی ہیں
اور ہماری چھوٹی سی بھی تکلیف پر تڑپ جاتی ہیں۔اس طرح آپ کی صحت ٹھیک نہ ہونے کی
وجہ سے ہم سب تڑپ جاتے ہیں۔ میں آپ سے التماس کرتا ہوں کہ گھر کے کام کاج میں کود کو اتنا مصروف نہ رکھیں
کہ آپ کی صحت خراب ہوجائے۔میری پیاری امی جان!آپ کسی اچھے سے ڈاکٹر سے اپنا مکمل
چیک اپ کروا کر دوائی لیں اور آرام کریں۔ اور گھر کے کام کاج کے لیے کوئی ملازمہ
رکھ لیں ۔آپ بس اپنی صحت کا خیال رکھیں۔
میں کسی دن اچانک گھر واپس آوں گا اور آپ سب کو حیران اور
شادمان کر دوں گا۔
میری پیاری امی جان!میں آپ سے ایک با ر پھر التجا کرتا ہوں
میری کامیابی کےلیے اللہ رب العزت کے حضور اپنی پیاری دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیے
گا۔
کیونکہ اللہ رب العزت ماؤں کی دعاؤں کو کبھی رد نہیں
کرتے۔میں بھی اپنی پیاری امی جان کےلئے دعاگو ہوں کہ اللہ پاک آپ کو جلد صحت یابی
عطا فرمائے۔آمین
والسلام
آپکا بیٹا
الف۔ب۔ج
episodes a huge amount of offer in the form of person. He delights in taking part in session things to do. When he is centered, he really works fantastically diligently. He or she is currently being pushed to expand his terminology day after day throughout my classes. His assurance in their English-conversing expertise is increasing the way more he habits it and works by using it both at home and in school. He or she is good at examining for a performance that is definitely a good choice for his practicing. His spelling is bettering progressively, and he understands quickly from my spelling modifications. shows that, with plenty of time and effort, he is capable of becoming an extremely good The english language person.
ReplyDeleteLearn More
Learn More
Learn More
Learn More
Learn More
From here you can Create a poll
ReplyDeleteFrom here you can get feedback
ReplyDeletestuff-that-works
ReplyDeleteanoushka-nara-giltsoff
ReplyDeleteSoli is raising the bar when it comes to the sale of private consumer information, starting with cashback rewards that grow over time.
ReplyDeleteinfo@solipay.tech
340 S. Lemon Avenue, Suite 5516
Walnut CA 91789
United States
https://soli.xyz/
milk-jug
ReplyDeletepokemon-z
ReplyDeleteNice Info Dubai Waste Management
ReplyDeleteAdvanced Emailer 6.9 Free Download
ReplyDeleteAdvanced Emailer 6.9 Free Download
Arnold for Maya v5.2.0 Free Download
ReplyDeletehttps://freesoftwarevilla.com/
Mahnoor BTS
LightPDF Editor v2.5.1.9 Free Download
ReplyDeletehttps://megafirecrack.com/lightpdf-editor-v2-5-1-9/
Amna Azhar